Deep Love Shayari in Urdu expresses the most heartfelt and intense emotions of love through beautiful and meaningful words. This form of Urdu poetry captures the depth of affection, passion, and unspoken feelings that come straight from the heart. Each verse reflects the purity of love and the powerful bond shared between two souls.
Famous Urdu poets like Mirza Ghalib, Faiz Ahmed Faiz, and Parveen Shakir have written some of the most touching deep love shayari. Their words beautifully describe the emotions of longing, togetherness, and eternal love. Deep love shayari is not just about romance — it’s about connection, understanding, and emotional truth.
Deep Love Shayari in Urdu is widely shared on social media, romantic blogs, and WhatsApp statuses. Its emotional power makes it perfect for expressing feelings that are hard to say aloud. Whether you are in love, missing someone special, or cherishing memories, this poetry helps convey emotions that touch the heart and soul. Deep Love Shayari in Urdu 2 Lines | Deep Love Shayari in Urdu For Lovers | Deep Love Shayari in Urdu For Girlfriend | Deep Love Shayari in Urdu For Boyfriend
Deep Love Shayari in Urdu

دیدار عشق بھی کیا چیز ہے غالب
محبوب سامنے آئے تو مسلسل دیکھا نہیں جاتا۔

عشق نے غالبؔ نکما کر دیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے۔

یہ محبت کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے
مل جائیں تو باتیں لمبی، بچھڑ جائیں تو یادیں لمبی۔

جس کو بھی چاہو دل سے چاہنا
اگر چاہت سچی ہوئ وہ تمھاری۔

تیرے بعد کسی اور کو سوچیں
دل کی اس بغاوت پے لعنت۔

دل خود بخود تجھ پر فدا ہوا
کم بخت شوق سے تباہ ہوا۔

اب آ گئے ہو آپ تو آتا نہیں کچھ یاد
ورنہ کچھ ہم کو آپ سے کہنا ضرور تھا۔

انا کہتی ہے التجا کیا کرنی
وہ محبت ہی کیا جو منّتوں سے ملے۔

وجہ نفرتوں کی تلاشی جاتی ہے
محبت تو بن وجہ ہی ہو جاتی ہے۔

مکمل نہ صحیح ادھورا ہی رہنے دو،
یہ عشق ہے کوئی مقصد تو نہیں ہے۔

گفتگو بند نہ ہو بات سے بات چلے،
نگاہوں میں رہو قید دل سے دل ملے۔

عزیت، مصیبت، ملامت، بلائیں
تیرے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا۔

میری محبت کا تقاضہ ہے کہ میرا پسندیدہ شخص
کسی اور کی بات پر مسکرائے بھی نہ۔

کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اس نے میری محبت کا
مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے۔

ایک عمر بیت چلی ہے تجھے چاہتے ہوئے،
تو آج بھی بے خبر ہے کل کی طرح۔

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں۔

میں مجرم ہوں مجھے اقرار ہے جرم محبت کا
مگر پہلے خطا پر غور کر لو پھر سزا دینا۔

دل کا موسم کبھی تو خوشگوار ہو جائے
ایک پل کو صحیح تجھے بھی مجھ سے محبت ہو جائے۔

عشق کی بے قراری اس قدربڑھ گئی ہے
سانسوں سے زیادہ اب تُوضروری ہے۔

زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا
بار بار کوئی پیار سے محبت نہیں ملتا۔

ہے جو پاس اسے سنبھال کے رکھنا
کھویا ہوا محبت پھر کبھی دوبارہ نہیں ملتا۔

بات اتنی سی تھی کہ آپ پیارے لگتے تھے
بات اتنی بڑھ گئی ہے کہ اب رہا نہیں جاتا۔

اس کی سب سے پیاری بات یہی لگتی ہے کہ ہیں
کہ وہ زیادہ دیر تک مجھ سے ناراض نہیں رہ پاتا۔

تیری صورت نہ دکھے تو دکھائی کچھ نہیں دیتا
ہم کیا کریں کہ تجھ سے ہمیں پیار بہت ہے۔

میرے حصے میں آپ رہیں فقط
باقی سارا جہاں لوگوں کو مبارک۔

راز کھول دیتے ہیں نازک سے اشارے اکثر
کتنی خاموش محبت کی زبان ہوتی ہے۔

یہ محبت کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے
مل جائیں تو باتیں لمبی، بچھڑ جائیں تو یادیں لمبی۔

اے پھول میرے پھول کو یہ پھول دے دینا
اور اس سے کہنا تیرے پھول نے یہ پھول بھیجا ہے۔

تم نے دیکھا ہے فقط ہماری آنکھوں کو
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے۔

میری تقدیر سنور جائے اجالوں کی طرح
آپ مجھے چاہ لیں اگر چاہنے والوں کی طرح۔









